All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
kids heavy bike 0
1 / 9
Rs 12,000

kids heavy bike

Natha Khan Goth, Karachi
4 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
ConditionUsed
Price12,000
Description
السلام علیکم میں بچوں کی کٹس ہیوی بائیک سیل کرنا چاہتا ہوں جو کہ دیکھنے میں تو بالکل صحیح ہے بیٹری کا مجھے پتہ نہیں کافی ٹائم سے چارج نہیں ہوئی ہے اور اس کا چارجر بھی نہیں ہے ٹائر اور ہینڈل میں مسئلہ ہے کنڈیشن اپ کے سامنے ہے جس بھائی کو چاہیے اس کو لینے خود انا ہوگا پیسے تھوڑے بہت کم ہو جائیں گےیہ میرا واٹس ایپ نمبر ہے نوٹ کر لیں (View phone number)
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1086555376
Report this ad