Description
کسی بھی قسم کی کوئی خرابی نہیں ہے، تقریباً دو مہینے پہلے سارا سامان نیا لگوایا تھا، کیم روکر والو وغیرہ، جینوئن Jialing 2007 ماڈل کا ہیڈ ہے 78cc پر بھی چل جائے گا، سہراب والے والو لگے ہوئے ہیں، کاربوریٹر پائپ بھی ساتھ دے دونگا، میں نے Honda Pridor کا سامان دالا ہے جبهی نکالا ہے، صرف اصلی خریدار رابطہ کریں، معلوماتی حضرات سے معزرت ہے، کوشش کریں کال یا whatsapp پر رابطہ کریں
جزاک اللّہ