Description
ضرورت ہے
مشین آپریٹر
ایک گارمنٹس کارخانے میں سنگل نیڈل، ڈبل نیڈل اور سیفٹی مشین پر کام کرنے والے تجربہ کار مرد و خواتین آپریٹرز کی ضرورت ہے
تجربہ کار آپریٹرز رابطہ کریں
فل پیس ریٹ کے حساب سے پندرہ دنوں میں تنخواہ کی ادائیگی کی جاتی ہے
لانڈھی کورنگی کے رہائشی ترجیح
رابطہ
(View phone number)
(View phone number)