All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
سایہ در سبز جالی 0
1 / 6
Rs 25

سایہ در سبز جالی

Johar Town Phase 1, Lahore
2 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
ConditionNew
Price25
Description
ہمارے پاس سایہ دار سبز جالی کی مختلف ورائٹی اور مختلف رنگوں میں دستیاب ہے جس میں پودوں کے لیے نرسری میں استعمال ہونے کے لیے، گارڈن میں، گھروں میں سایہ کرنے کے لیے، موٹر سائیکل و کار پارکنگ کے لیے کسٹمر کی ڈیمانڈ کے مطابق کوالٹی دستیاب ہے۔ گرین نیٹ/جالی کے لیے اپنی ضرورت کے مطابق لمبائی اور چوڑائی بتائیں تا کہ ہم آپ کو پیمائش کے مطابق اخراجات بتا سکیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کی سلائی،انوار پٹی،رنگ،چھلے، ہکس وغیرہ لگانے کے چارجز الگ سے ہوں گے۔ Delivery&Installation is available. For more detail contact on whatsapp#(View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1085765100
Report this ad